Tuesday , October 16 2018
Home / جرائم و حادثات / نوجوان لڑکی کی خود سوزی

نوجوان لڑکی کی خود سوزی

حیدرآباد۔/18نومبر، ( سیاست نیوز) شاہ میر پیٹ کے علاقہ میں ایک لڑکی نے خود سوزی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ 17سالہ سری لکشمی جوعلی آباد علاقہ کے ساکن نرسمہا کی بیٹی تھی اس لڑکی نے کل اپنے مکان میں انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکو آگ لگالی اور علاج کے دوران فوت ہوگئی۔ شاہ میر پیٹ پولیس کے مطابق اس لڑکی کی خود سوزی کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT