Tuesday , September 18 2018
Home / شہر کی خبریں / نوجوان لڑکے /لڑکیوں کے لیے جاب میلہ

نوجوان لڑکے /لڑکیوں کے لیے جاب میلہ

حیدرآباد ۔ 22 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : متلاشیان روزگار لڑکے / لڑکیوں کے لیے مختلف اداروں ، کمپنیوں ، کارپوریٹ اداروں میں ملازمت کے لیے جاب میلہ کا اہتمام ایچ این جی او ، ادارہ سیاست اور ایجوکیشن ڈیولپمنٹ فورم کے تحت صفدریہ اسکول مہدی پٹنم میں اتوار یکم جون کو صبح دس تا 5 بجے کیا گیا ہے ۔ اس میں نہ صرف انٹرویو ، سافٹ اسکل ، گروپ مباحثہ ، کلاس روم ٹیچنگ کے ساتھ برسر موقع ملازمت کا انتظام رہے گا بلکہ 300 سے زائد اسکولس میں ملازمتوں کے مواقع ہیں ۔ امیدوار اپنے مکمل بائیو ڈاٹا کے ساتھ وقت پر شرکت کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT