Monday , December 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / نوجوان کی خود کشی

نوجوان کی خود کشی

سرپور ٹاون ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : ایم پلی گاؤں میں ایک نوجوان ہنمنتو نے کیڑے مار دوا کا استعمال کرتے ہوئے خود کشی کرلی ۔ تفصیلات کے بموجب سرپور ٹاون منڈل کے گاؤں ایم پلی میں اپنے ہی مکان میں کوئی بھی نہ رہنے پر ہنمنتو عمر 20 سال نے کیڑے مار دوا کا استعمال کر کے خود کشی کرلی ۔ خود کشی کرنے کی وجہ کا اب تک کوئی علم نہ ہوسکا ۔ اس کی اطلاع ملتے ہی سرپور ٹاون سب انسپکٹر آف پولیس پراوین کمار نے تفصیلات کا جائزہ لینے کے بعد کیس رجسٹر کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT