Friday , June 22 2018
Home / جرائم و حادثات / نوجوان کی پھانسی لے کر خودکشی

نوجوان کی پھانسی لے کر خودکشی

حیدرآباد /11 نومبر ( سیاست نیوز ) بلارم کے علاقہ میں ایک نوجوان نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 21 سالہ محمد عمران جو پیشہ سے ٹینٹ ہاوز میں کام کرتا تھا ۔ آدرش نگر علاقہ کے ساکن محمد حسن کا بیٹا بتایا گیا ہے ۔ اس نوجوان نے کل رات انتہائی اقدام کرتے ہوئے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے بتایا کہ عمران کی خودکشی کی وجوہات کا پتہ نہ چل سکا اور پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT