Saturday , November 25 2017
Home / اضلاع کی خبریں / نومنتخب سرپنچ گمبھی راؤ پیٹ کی ریاستی وزیر سے ملاقات

نومنتخب سرپنچ گمبھی راؤ پیٹ کی ریاستی وزیر سے ملاقات

گمبھی راؤ پیٹ /28 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نومنتخب سرپنچ میجر گرام پنچایت گمبھی راؤ پیٹ پاپاگاری بھولکشمی شنکر گوڈ آج ٹیسکوب چیرمین کونڈوری راویندر راؤ کے ساتھ سکریٹریٹ پہونچ کر ریاستی وزیر پنچایت راج ، انفارمیشن ٹکنالوجی مسٹر تارک راما راؤ سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی ۔

TOPPOPULARRECENT