Monday , June 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / نونہال ہائی اسکول کورٹلہ کے شاندار نتائج

نونہال ہائی اسکول کورٹلہ کے شاندار نتائج

کورٹلہ ۔/19مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد عبدالرحیم صدر مدرس نونہال ہائی اسکول اردو میڈیم کورٹلہ کے بموجب ایس ایس سی کے نتائج ہر سال کی طرح اس سال بھی شاندار رہے۔ ایس ایس سی کے امتحان میں جملہ 40طلبہ نے شرکت کی جن میں 38 طلبہ نے کامیابی حاصل کی۔ کامیابی کا تناسب 95% رہا۔ عامرہ خاتون بنت محمد عباس نے 9.2 نشانات حاصل کئے۔ ثناء کوثر بنت م

کورٹلہ ۔/19مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد عبدالرحیم صدر مدرس نونہال ہائی اسکول اردو میڈیم کورٹلہ کے بموجب ایس ایس سی کے نتائج ہر سال کی طرح اس سال بھی شاندار رہے۔ ایس ایس سی کے امتحان میں جملہ 40طلبہ نے شرکت کی جن میں 38 طلبہ نے کامیابی حاصل کی۔ کامیابی کا تناسب 95% رہا۔ عامرہ خاتون بنت محمد عباس نے 9.2 نشانات حاصل کئے۔ ثناء کوثر بنت محمد یوسف نے 9.0 نشانات حاصل کئے۔ طلباء کے شاندار تعلیمی مظاہرہ پر ناظم مدرسہ مولانا محمد شفیع الدین ندوی و نقشبندی طلباء و طالبات کے علاوہ اساتذہ کو مبارکباد پیش کی۔ جناب محمد واثق مدرس مدرسہ ہذا، جناب محمد عبدالمسلیم فاروقی نامہ نگار ’سیاست‘ کورٹلہ نے شاندار تعلیمی مظاہرہ پر صدر مدرس جناب محمد عبدالرحیم کو مبارکباد پیش کی۔

TOPPOPULARRECENT