Monday , August 20 2018
Home / Top Stories / نوٹ بندی کا پہلا سال۔ حیدرآبادی عوام کی رائے

نوٹ بندی کا پہلا سال۔ حیدرآبادی عوام کی رائے

حیدرآباد۔ وزیراعظم نے پچھلے سال 8نومبر کے روز انتہائی مایوس کن اقتصادی تجربہ نوٹ بندی کے ذریعہ کیاتھا اس کو ایک سال کا عرصہ گذر چکا ہے ‘ اس پر عوام کی رائے ہی ہے وہ آج تک اس فیصلے کو سمجھ نہیں سکے۔

عام لوگ‘ معمر شہری‘ سماج کارکن چہارشنبہ کے روزشہر حیدرآباد کے سیاحتی مرکز حسین ساگر( ٹینک بنڈ) پر جمع ہوئے اور اس مایوس کن اقدام پر احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی وجہہ سے ہندوستانی معیشت کو بڑا نقصان ہوا ہے

Top Stories

TOPPOPULARRECENT