Sunday , April 22 2018
Home / ہندوستان / نوٹ بندی کے باعث کشمیر میں سنگباری واقعات کم

نوٹ بندی کے باعث کشمیر میں سنگباری واقعات کم

جموں ۔ 24 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر ڈی جی پی ایس پی وید نے ایک تقریب کے دوران کہا کہ نوٹ بندی کے باعث جموں کشمیر میں سنگ باری کے واقعات میں کمی آئی ہے۔ اس نوٹ بندی کے فیصلہ نے ریاست میں حوالہ کاروبار اور کالے دھن پر ضرب پہونچائی اور سنگباری پر قابو پا نے میں مدد ملی ہے۔ ڈی جی پی نے کہا کہ وادی کشمیر میں سنگ باری کے واقعات میں 90 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ جی ایس ٹی اور نوٹ بندی جیسے اقدامات ہندوستان جیسے ملک میں بہت بڑا جراتمندانہ قدم ہے۔

TOPPOPULARRECENT