Wednesday , December 19 2018

نو منتخبہ اقلیتی ٹی آر ایس قائدین کو مبارکباد

آرمور ۔9 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نو منتخبہ قائدین نے رکن اسمبلی آرمور کی آمد پر ان سے ملاقات کی جس پر رکن اسمبلی آرمور نے انہیں مبارکباد بپیش کرتے ہوئے ٹی آر ایس پارٹی کے فروغ کیلئے کام کرنے اور ٹی آر ایس حکومت کی جانب سے رائج کی گئی اسکیمات کو عوام تک پہنچانے کا مشورہ دیا رکن اسمبلی آرمور جیون ریڈی سے ملنے والے نو منتخبہ قائدین م

آرمور ۔9 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نو منتخبہ قائدین نے رکن اسمبلی آرمور کی آمد پر ان سے ملاقات کی جس پر رکن اسمبلی آرمور نے انہیں مبارکباد بپیش کرتے ہوئے ٹی آر ایس پارٹی کے فروغ کیلئے کام کرنے اور ٹی آر ایس حکومت کی جانب سے رائج کی گئی اسکیمات کو عوام تک پہنچانے کا مشورہ دیا رکن اسمبلی آرمور جیون ریڈی سے ملنے والے نو منتخبہ قائدین محمد سلیمان ، محمد رحمت علی ، محمد اعجاز ، محمد رفیق کے علاوہ دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT