Wednesday , January 23 2019

نڈال نے ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

پیرس۔17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام )عالمی نمبرایک اسپینی ٹینس اسٹار رافل نڈال نے ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ نڈال نے فرانس کے سابق وزیر کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ واضح رہے کہ روسیلین بیچلوٹ نے ٹی وی انٹرویو کے دوران نڈال پر ڈوپنگ کا الزام عائد کیا تھا تاہم پیرس کی عدالت نے ان پر 500 یورو کا جرمانہ اور ہرجانے و قانونی کارروائی کی مد میں 12ہزار یورو نڈال کو ادا کرنے کا حکم دیا۔

TOPPOPULARRECENT