Wednesday , December 19 2018

نڈال کو سیزن کے پہلے ہی مقابلے میں شکست

ملبورن۔ 9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عالمی نمبر ایک رافل نڈال کو سال کے پہلے ہی مقابلے میں کیوانگ کلاسک میں رچرڈ گیاسگے کے خلاف 6-4 ، 7-5 کی شکست برداشت کرنی پڑی ہے۔ شکست کے باوجود نڈال نے کہا ہے کہ انہیں ناکامی سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ گھٹنے کے زخم کی وجہ سے انہوں نے جو ٹینس نہیں کھیلی ، اب وہ گھٹنے کی تکلیف نہیں ہے۔

TOPPOPULARRECENT