Thursday , August 16 2018
Home / ہندوستان / نکسلائٹس حملہ دہشت گرد حرکت : حکومت

نکسلائٹس حملہ دہشت گرد حرکت : حکومت

نئی دہلی ۔ 12 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : حکومت نے چھتیس گڑھ میں نکسلائٹس حملہ اور انتخابی و سیکوریٹی عملہ کی ہلاکت کو ’ دہشت گرد حرکت ‘ اور جمہوری عمل متاثر کرنے کی کوشش قرار دیا ۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا کہ سی پی آئی ( ماوسٹ ) نے غریب اساتذہ اور دیگر عام شہریوں کو ہلاک کیا جو ہندوستان کے جمہوری عمل کا حصہ تھے ۔ اس سے صاف ظاہر ہے کہ

نئی دہلی ۔ 12 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : حکومت نے چھتیس گڑھ میں نکسلائٹس حملہ اور انتخابی و سیکوریٹی عملہ کی ہلاکت کو ’ دہشت گرد حرکت ‘ اور جمہوری عمل متاثر کرنے کی کوشش قرار دیا ۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا کہ سی پی آئی ( ماوسٹ ) نے غریب اساتذہ اور دیگر عام شہریوں کو ہلاک کیا جو ہندوستان کے جمہوری عمل کا حصہ تھے ۔ اس سے صاف ظاہر ہے کہ ماویسٹ دہشت گرد ہیں ۔ یہ جمہوریت عمل کومتاثر کرنے کی کوشش ہے ۔ ترجمان نے کہا کہ ماویسٹوں کی جانب سے آئی ای ڈی کے بلا اشتعال استعمال کے باوجود حقوق انسانی کے لیے سرگرم کسی ایک این جی او نے بھی آواز نہیں اٹھائی یہ انتہائی شرمناک ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT