Sunday , May 27 2018
Home / ہندوستان / نکسلائیٹ غریب دشمن : راجناتھ سنگھ

نکسلائیٹ غریب دشمن : راجناتھ سنگھ

رانچی ۔ 11 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نکسلائیٹس کو غریب دشمن قرار دیتے ہوئے مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے آج کہاکہ حکومت چاہتی ہیکہ بائیں بازو کی انتہاء پسندی کو ترقیاتی کاموں میں پیشرفت کے ذریعہ ختم کردیا جائے۔ انہوں نے نکسل ازم کو کچل دینے کے اقدامات کیلئے حکومت چھتیس گڑھ کی ستائش کی اور کہا کہ اس حکومت کی قیادت رگھوبر داس نے جو اقدامات کئے ہیں وہ قابل ستائش ہیں۔ حکومت نکسلزم کی توسیع تشدد کے ذریعہ نہیں چاہتی ۔ فوج دفاعی کارروائیاں کررہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT