Sunday , January 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / نکڑ ناٹکوں کے ذریعہ انتخابی مہم

نکڑ ناٹکوں کے ذریعہ انتخابی مہم

نظام آ باد24 مارچ ( پر یس نوٹ ) : و یلفیر پارٹی آف ا نڈیا ا یک ملک گیر سیاسی پارٹی ہے جو سماج میں ا یک بڑی تبدیلی کے نعرے سے اپنے مقصد قیام میں مصروف عمل ہے ۔جہاں و یلفیر پار ٹی آ ف ا نڈ یا عوا می مسائل کو حل کر نا میں مصر و ف عمل ہیںتو د و سر ی طرف وہ اقدار پر مبنی سیاست بھی قا ئم کر ناچاہتی ہے ا ور ا س مو قع پر بلد یہ انتخا با ت میں اپنے ل

نظام آ باد24 مارچ ( پر یس نوٹ ) : و یلفیر پارٹی آف ا نڈیا ا یک ملک گیر سیاسی پارٹی ہے جو سماج میں ا یک بڑی تبدیلی کے نعرے سے اپنے مقصد قیام میں مصروف عمل ہے ۔جہاں و یلفیر پار ٹی آ ف ا نڈ یا عوا می مسائل کو حل کر نا میں مصر و ف عمل ہیںتو د و سر ی طرف وہ اقدار پر مبنی سیاست بھی قا ئم کر ناچاہتی ہے ا ور ا س مو قع پر بلد یہ انتخا با ت میں اپنے لئے با عث خد مت خلق سمجھ کر حصّہ لے رہی ہے۔ ا لحمد للہ شہر نظام آبا د سے ویلفیر پارٹی آ ف ا نڈ یاکے ا مید وار بھی بلد یہ انتخابا ت میں حصّہ لیں گے۔چو نکہ ہر طرف لوگو ں سے ملا قاتوں کا سلسہ جاری ہیں اور امیدوارن لوگو ں سے رجوع ہونے کے لئے الگ الگ ہتھکنڈے ا پنا رہے ہیں اس موقع پر ویلفیر پارٹی نے لوگو ں تک اپنی بات کو پہچانے ا ور عوامی مسائل سے آ گاہ کرنے لے لئے شہر نظام آ باد کے چو راہوں و گنجان آبادی والے علا قو ں میں عوامی مسائل پر مبنی ا ور کامیڈی سے لبریز نکڑ نا ٹک پیش کر رہی ہیں ۔ جس میں پارٹی کے نو جوان بذ ریعہ ناٹک عوا م میں شعور بیدار کر نے کی چھوٹی سی کوشش کر رہے ہیں ۔اس مو قع پر جناب محمد ا نوار خا ن صاحب ضلعی صدر ویلفیر پا رٹی آ ف ا نڈیا نظام آ با د نے تمام شہریان نظا م آبا د کی عوام سے خواہش کی ہے کہ وہ و یلفیر پار ٹی کے قائدین کوووٹ دے (جنکا ا نتخا بی نشان آٹو ہے ) ا ور ا نھیں خدمت کر نے کا مو قع فراہم کریں ۔

TOPPOPULARRECENT