Friday , December 15 2017
Home / کھیل کی خبریں / نک کو نازیبا جملے بازی مہنگی ثابت ہوئی

نک کو نازیبا جملے بازی مہنگی ثابت ہوئی

لندن۔25 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) سوئس کھلاڑی اسٹانسلس واورنکا کیخلاف ان کی خاتون ساتھی ڈونا ویکچ کے حوالے سے نازیبا جملے کسنا آسٹریلیائی ٹینس اسٹار  نک کیرگیوس کو کافی مہنگا پڑ گیا جن پر اے ٹی پی نے 28 دن کی  پابندی عائد کرنے کے ساتھ ہی 50000 ڈالرس جرمانہ بھی لگا دیا ہے۔ بیس سالہ کھلاڑی کو کیمرے پر واورنکا کیخلاف بدزبانی کرتے ہوئے پکڑا گیا جنہوں نے واورینکا کی ڈونا ویکچ کے متعلق نازیبا جملے کسے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT