Friday , November 24 2017
Home / جرائم و حادثات / نہاتی ہوئی لڑکی کی تصاویر لینے کا واقعہ

نہاتی ہوئی لڑکی کی تصاویر لینے کا واقعہ

حیدرآباد 9فروری ( سیاست نیوز ) آچاریہ ناگر جنا یونیورسٹی میں انڈسٹریل ٹور کے دوران گیسٹ ہاؤس میں ایک لڑکی کی تصاویر لینے کا واقعہ پیش آیا ۔ یہ لڑکی گیسٹ ہاؤس میں نہارہی تھی کہ ایک طالب علم نے اس کی تصویر لے لی ۔ لڑکی نے اس کی شکایت کالج انتظامیہ سے کی جس کے بعد کالج انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع دی ۔ آندھراپردیش کے ضلع گنٹور کی ناگر جنا یونیورسٹی میں حیدرآباد کے نارائنا کالج سے طلبہ کو انڈسٹری ٹور کیلئے لے جایا گیا تھا جہاں یہ واقعہ پیش آیا ۔

TOPPOPULARRECENT