Tuesday , September 25 2018
Home / جرائم و حادثات / نہانے کے دوران باؤلی میں آٹو ڈرائیور غرقاب

نہانے کے دوران باؤلی میں آٹو ڈرائیور غرقاب

حیدرآباد ۔ /8 جون (سیاست نیوز) باؤلی میں غرقاب ہونے والے آٹو ڈرائیور کی نعش کو گھٹکیسر پولیس نے آج باؤلی سے باہر نکالا۔ بتایا جاتا ہے کہ 35 سالہ ایل وینو گوپال جو پیشہ سے آٹو ڈرائیور تھا کونیرو باؤلی میں نہانے کی غرض سے گیا ہوا تھا کہ اتفاقی طور پر وہ ہفتہ کو غرقاب ہوگیا تھا اور پولیس نے آج اس کی نعش باہر نکال کر گاندھی ہاسپٹل منتقل کیا اور پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردیا ۔

TOPPOPULARRECENT