Wednesday , January 17 2018
Home / ہندوستان / نہرو میمورئیل کی تزئین کرنے حکومت کا فیصلہ

نہرو میمورئیل کی تزئین کرنے حکومت کا فیصلہ

نئی دہلی 19 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی حکومت ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی 125 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کی یادگار کی تزئین کرنے اور ایک کتاب شائع کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے ۔ مرکزی سکریٹری کلچر رویندر سنگھ نے اس تعلق سے استفسار پر بتایا کہ فی الحال وہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ نہرو کی یادگار کی تزئین کی جائیگی اور کتاب وغیرہ بھ

نئی دہلی 19 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی حکومت ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی 125 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کی یادگار کی تزئین کرنے اور ایک کتاب شائع کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے ۔ مرکزی سکریٹری کلچر رویندر سنگھ نے اس تعلق سے استفسار پر بتایا کہ فی الحال وہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ نہرو کی یادگار کی تزئین کی جائیگی اور کتاب وغیرہ بھی شائع کی جائیگی ۔ انہوں نے کہا کہ اس کام کیلئے حکومت نے پہلے ہی 20 کروڑ روپئے کا بجٹ مختص کردیا ہے ۔ سابقہ یو پی اے حکومت نے اس موقع پر ایک سالہ طویل تقاریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT