Saturday , September 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / نیالکل میں جشن تلنگانہ کا جوش و خروش کے ساتھ انعقاد

نیالکل میں جشن تلنگانہ کا جوش و خروش کے ساتھ انعقاد

نیالکل /3 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نیالکل منڈل کے مواضعات حدنور ڈپور ملگی بنست پور مرزا پور وڈی ملگی خلیل پور نعمت آباد گنگور میں علحدہ ریاست تلنگانہ کی یوم تاسیس کا نہایت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ۔ طلباء نے آگش بازی کے ساتھ رقص کیا ۔ نیالکل منڈل میں ایم آر او ایم پی ڈی او آفس پر راج شیکھر ایم ای او پربھاکر راہ سرپنچ بھاگیما مرز

نیالکل /3 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نیالکل منڈل کے مواضعات حدنور ڈپور ملگی بنست پور مرزا پور وڈی ملگی خلیل پور نعمت آباد گنگور میں علحدہ ریاست تلنگانہ کی یوم تاسیس کا نہایت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ۔ طلباء نے آگش بازی کے ساتھ رقص کیا ۔ نیالکل منڈل میں ایم آر او ایم پی ڈی او آفس پر راج شیکھر ایم ای او پربھاکر راہ سرپنچ بھاگیما مرزا پور محترمہ زاہدہ بی پولیس اسٹیشن حدنور ایس آئی روی سرکل انسپکٹر انجینیلو نے پرچم کشائی انجام دیا ۔ صدر نیالکل ٹی آر ایس پارٹی ویرا ریڈی نے موضع کا کنچواڑہ میں مٹھائیاں تقسیم کرتے ہوئے جشن منایا اور ریاست تلنگانہ کے پہلے چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف برداری پر انہیں مبارکباد پیش کی ۔

TOPPOPULARRECENT