Sunday , April 22 2018
Home / ہندوستان / نیا انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری

نیا انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری

نئی دہلی، 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) نئے انکم ٹیکس ریٹرن (آئی ٹی آر) فارمس برائے تخمینی سال 2018-19ء آج سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسیس کی جانب سے جاری کردیئے گئے جس میں تنخواہ یاب زمرے کے انکم ٹیکس دہندگان کو اپنی تنخواہ کی خلاصہ اور بزنسمین کو اپنے جی ایس ٹی نمبر اور سالانہ کاروبار فراہم کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ممتا نے بدھادیب کی عیادت کی
کولکاتا ، 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے آج شام اچانک اپنے علیل پیشرو بدھادیب بھٹاچارجی کی عیادت کی۔ 73 سالہ کمیونسٹ لیڈر شہر میں اپنے دو کمرے والے گورنمنٹ اپارٹمنٹ میں مقیم ہیں۔

TOPPOPULARRECENT