Friday , November 16 2018
Home / سیاسیات / نیا کارپوریشن ’ریتو سمن وایا سمیتی ‘ قائم کرنے چیف منسٹر کا اعلان

نیا کارپوریشن ’ریتو سمن وایا سمیتی ‘ قائم کرنے چیف منسٹر کا اعلان

حیدرآباد 22فبروری ( آئی این این ) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے تلنگانہ راشٹرا ریتو سمن وایا سمیتی کے نام سے نیا کارپوریشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اس کارپوریشن کے ذریعہ زرعی شعبہ کی ترقی کیلئے حکومت کے اقدامات میں مدد ملے گی ۔ انہوں نے واضح کیا کہ نیا کارپوریشن غیر نفع بخش ادارہ ہوگی اور اس کیلئے الاٹ کئے جانے والے فنڈم کارپوریشن کے اغراض و مقاصد کی تکمیل کیلئے خرچ کئے جائیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT