Friday , May 25 2018
Home / دنیا / نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب میں احتجاج و مظاہرہ جاری

نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب میں احتجاج و مظاہرہ جاری

تل ابیب، 10 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو اور ان کی حکومت کے کرپشن کے خلاف دوسرے ہفتے بھی یہاں احتجاج و مظاہرے جاری ہیں۔ نیتن یاہو پر اقتدار کے غلط استعمال کا الزام ہے اور اس معاملہ پر ان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں ۔ اگر ان کے خلاف الزام ثابت ہو جاتے ہیں تو ان پر اپنے عہدہ سے استعفی دینے کا بھاری دباؤ ہوگا یا انتخابات کرائے جا سکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT