Thursday , December 13 2018

نیتی آیوگ کو تجاویز پیش کرنے چیف منسٹر کا جائزہ اجلاس

حیدرآباد 12 فروری (سیاست نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ چندر شیکھر راو کی صدارت میں ان کے کیمپ آفس پر ’نیتی آیوگ ‘ کے موضوع پر اجلاس منعقد ہوا جس میں ریاست تلنگانہ کی ضروریات سے متعلق بعض اہم تجاویز کو نینی آیوگ کمیٹیوں کو واقف کرواتے ہوئے توجہ دلانے عمل میں تیزی پیدا کرنے پر غور کیا گیا ۔ باوثوق ذرائع نے کہا کہ اس اجلاس میں ڈپٹی چیف منسٹر امور تعلیم مسٹر کے سری ہری وزیر فینانس مسٹر ای راجندر نائب صدر نشین تلنگانہ منصوبہ بندی کمیشن مسٹر نرنجن ریڈی کے علاوہ تمام محکمہ جات کے پرنسپال سکریٹریز و دیگر اعلی عہدیدار شریک تھے۔

TOPPOPULARRECENT