Saturday , December 15 2018

نیشنل کانفرنس لیڈر کے مکان پر حملہ ،2پولیس ملازم ہلاک

سرینگر 13 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پلوامہ میں حکمراں پارٹی نیشنل کانفرنس کے یوتھ لیڈر نے مکان پر عسکریت پسندوں نے اندھا دھند فائرنگ کی جس میں دو پولیس ملازمین ہلاک ہوئے ۔ اس سال جموں و کشمیر میں انتخابی سرگرمیوں کو نشانہ بناتے ہوئے کیا گیا یہ پہلا دہشت گرد حملہ ہے ۔ سکیوریٹی فورسیس نے بھی جوابی کارروئی کرتے ہوئے ایک عسکریت پسند کو ہلاک کردیا۔

TOPPOPULARRECENT