Wednesday , June 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / نیشنل کرکٹ ٹیم کیلئے انتخاب

نیشنل کرکٹ ٹیم کیلئے انتخاب

میدک 14 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک ٹاون کی طالبہ سوپما بالا کرشنا متعلم ایم بی بی ایس سکنڈر ایر پرتما میڈیکل کالج کریم نگر نے ٹی 20 کرکٹ انڈرو ا نیشنل ٹیم کیلئے انتخاب عمل میں آیا ۔ یہ کھلاڑی 14 اکٹوبر تا 19 اکٹوبر تک ریاست اتر پردیش میںکھیلے جانے والے مقابلوں میں حصہ لے گی ۔ کمار سوپما میدک ٹاون کے مشہور تاجر مسٹر بالکرشنا دوارکا چ

میدک 14 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک ٹاون کی طالبہ سوپما بالا کرشنا متعلم ایم بی بی ایس سکنڈر ایر پرتما میڈیکل کالج کریم نگر نے ٹی 20 کرکٹ انڈرو ا نیشنل ٹیم کیلئے انتخاب عمل میں آیا ۔ یہ کھلاڑی 14 اکٹوبر تا 19 اکٹوبر تک ریاست اتر پردیش میںکھیلے جانے والے مقابلوں میں حصہ لے گی ۔ کمار سوپما میدک ٹاون کے مشہور تاجر مسٹر بالکرشنا دوارکا چاریٹیبل ٹرسٹ کی دختر ہوتی ہیں۔ کماری سوپما کی نیشنل ٹیم کرکٹ میں سلیکشن پر میدک ٹاون میں مسرت کا اظہار کیا جارہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT