Thursday , December 13 2018

نیمرکیلئے میڈرڈ کی سب سے بڑی بولی

میڈرڈ۔19 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) رئیل میڈرڈ کے صدر فلورینٹینوپیریزنے نیمرجونیئرکیلئے سب سے بڑی بولی دے دی۔ انہوں نے برازیلین اسٹرائیکر کے والد کے ساتھ عشائیہ کے موقع پر معاہدے کیلئے 220ملین پاؤنڈز کی پیشکش کی۔ واضح رہے کہ چھ ماہ قبل پیرس سینٹ جرمین نے نیمرجونیئرکو 198ملین پاؤنڈز میں خریدا ۔

 

میسی کو الفریڈو ایوارڈ
بارسلونا۔19 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) بارسلونا فٹبال کلب کے اسٹا رکھلاڑی لیونل میسی نے الفریڈو ڈیسٹیفانو ایوارڈ حاصل کر لیا۔ واضح رہیکہ وہ اسپینش لیگ 2016-17 میں ٹاپ گول اسکورر تھے۔ میسی کے مطابق شاندار کارکردگی کی بدولت ایوارڈ ملنا باعث اطمینان ہے لیکن جب بھی ان کی ستائش کی جاتی ہے تو ذمہ داریوں میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT