Wednesday , June 20 2018
Home / سیاسیات / نیم فوجی ارکان عملہ میں مسلمان 5% سے بھی کم

نیم فوجی ارکان عملہ میں مسلمان 5% سے بھی کم

نئی دہلی۔ 6 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ملک کے نیم فوجی فورس کے جملہ 8 لاکھ ارکان عملہ میں مسلمانوں کی تعداد 5% سے بھی کم ہے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ کرن رجیجو نے کہا کہ نیم فوجی فورسیس نے اقلیتوں کا تناسب 9.98% ہے اور مسلمانوں کا صرف 4.81% ہے۔ ان فورسیس پر 2013-14ء میں 41,515 کروڑ روپئے خرچ کئے گئے ۔

TOPPOPULARRECENT