Monday , December 18 2017
Home / دنیا / نیوزی لینڈ میں اردو اپنا مقام بنانے کوشاں

نیوزی لینڈ میں اردو اپنا مقام بنانے کوشاں

آکلینڈ۔(سید مجیب کی رپورٹ) روزنامہ ’’سیاست‘‘ حیدرآباد کے نمائندہ خصوصی برائے نیوزی لینڈ کے سروے کے بموجب ایک ملک گیر لسانی سروے کے بموجب نیوزی لینڈ میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان کے اعتبار سے انگریزی پہلے مقام پر ‘ مقامی زبان ماؤری دوسرے ‘ فرانسیسی تیسرے اور ہندی چوتھے مقام پر ہے جبکہ اردو تیزی سے پورے  نیوزی لینڈ میں اپنا مقام بنارہی ہے اور مقبولیت میں اضافہ کررہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT