نیوزی لینڈ میں 5.8 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے

آکلینڈ، 25 نومبر (سیدمجیب کی رپورٹ) نیوزی لینڈ میں رورٹون سے 261 کلومیٹر جنوب مغرب میں ہفتہ کو 5.8 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔امریکہ کے ارضیاتی سروے مرکز نے بتایا کہ زلزلہ کے جھٹکے دیر رات 12.43بجے محسوس کئے گئے اور اس کا مرکز زمین کے 10 کلومیٹر نیچے واقع تھا۔کسی جانی و مالی نقصان کی تاحال اطلاع نہیں ملی ۔

TOPPOPULARRECENT