نیوزی لینڈ ورلڈ کپ کیلئے پسندیدہ ٹیم : ڈی ویلیئرز

آکلینڈ ۔ 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے کہا ہیکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم 2015 ورلڈ کپ کی پسندیدہ ٹیموں میں شامل ہے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم ونڈے سیریز کھیلنے نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔ کپتان نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم ونڈے کی بہترین ٹیم ہے اور وہ آئندہ ورلڈ کپ کی پسندیدہ ٹیموں میں شامل ہے۔ جارحانہ بیٹسمین

آکلینڈ ۔ 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے کہا ہیکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم 2015 ورلڈ کپ کی پسندیدہ ٹیموں میں شامل ہے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم ونڈے سیریز کھیلنے نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔ کپتان نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم ونڈے کی بہترین ٹیم ہے اور وہ آئندہ ورلڈ کپ کی پسندیدہ ٹیموں میں شامل ہے۔ جارحانہ بیٹسمین ڈیولیرز نے کہا کہ میزبان ٹیم ہوم گراونڈ اور مقامی شائقین کی وجہ سے اور زیادہ خطرناک ٹیم ثابت ہوگی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف تین ونڈے میچز کی سیریز کھیلے گی۔ اس ضمن میں ڈیولیرز نے کہا کہ ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ سے سیریز ہمارے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT