Saturday , June 23 2018
Home / کھیل کی خبریں / نیوزی لینڈ ویمنس کرکٹ ٹیم کا دورہ

نیوزی لینڈ ویمنس کرکٹ ٹیم کا دورہ

نئی دہلی۔9مئی( سیاست ڈاٹ کا) نیوزی لینڈ ویمنس کرکٹ ٹیم محدود اوورس کی سیریز کیلئے 26جون تا 15جولائی ہندوستان کا دورہ کرے گی جس کے تحت ہندوستانی ویمنس کرکٹ ٹیم کے ساتھ وہ پانچ ونڈے انٹرنیشنلس اور تین ٹی۔20 کھیلے گی۔ بی سی سی آئی کے ایک صحافتی اعلامیہ کے مطابق بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں 5ونڈے‘کرناٹک کے آلور میں تین ٹی۔20کھیلے جائیں

نئی دہلی۔9مئی( سیاست ڈاٹ کا) نیوزی لینڈ ویمنس کرکٹ ٹیم محدود اوورس کی سیریز کیلئے 26جون تا 15جولائی ہندوستان کا دورہ کرے گی جس کے تحت ہندوستانی ویمنس کرکٹ ٹیم کے ساتھ وہ پانچ ونڈے انٹرنیشنلس اور تین ٹی۔20 کھیلے گی۔ بی سی سی آئی کے ایک صحافتی اعلامیہ کے مطابق بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں 5ونڈے‘کرناٹک کے آلور میں تین ٹی۔20کھیلے جائیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT