Thursday , January 18 2018
Home / کھیل کی خبریں / نیوزی لینڈ کی بہتر شروعات

نیوزی لینڈ کی بہتر شروعات

ابوظہبی۔ 17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے خلاف یہاں شروع ہوئے چوتھے ونڈے میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر نہ صرف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، بلکہ مقابلے میں بہتر شروعات بھی کی ہے۔ اوپنر مارٹن گپٹل (58) اور برونلی (42) نے ٹیم کو بہتر شروعات فراہم کی ۔ تادم ِ تحریر نیوزی لینڈ نے کپتان کین ولیمسن کے ناقابل تسخیر 58 رنز کی بدولت 38 اوورس میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز اسکور کرلئے ہیں۔ پاکستان کیلئے آفریدی ، تنویر اور عرفان نے فی کس ایک وکٹ لی۔

TOPPOPULARRECENT