Friday , December 15 2017
Home / Top Stories / نیوکلیئر معاہدہ سے دستبرداری پر امریکی ساکھ متاثر ہوگی : روحانی

نیوکلیئر معاہدہ سے دستبرداری پر امریکی ساکھ متاثر ہوگی : روحانی

واشنگٹن۔ 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر ایران حسن روحانی نے امریکہ کو انتباہ دیا کہ اگر ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ سے وہ دستبرداری اختیار کرے تو بین الاقوامی برادری کا امریکہ سے بھروسہ ختم ہوجائے گا۔ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ قبل ازیں ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی تھی کہ امریکہ نیوکلیئر معاہدہ سے دستبردارمنسوخ کردے گا۔

TOPPOPULARRECENT