Tuesday , December 11 2018

نیوکلیئر پروگرام پر جنیوا میں امریکہ ۔ ایران بات چیت

جنبوا ۔ 15 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے متنازعہ نیوکلیئر پروگرام پر امریکہ اور ایران کے سینئر عہدیداروں کی بات چیت آج یہاں دوبارہ شروع ہوگئی۔ تین ہفتے قبل عالمی طاقتیں، تہران کے ساتھ اس مسئلہ پر سمجھوتے کیلئے مقررہ مہلت سے استفادہ کرنے میں ناکام ہوگئی تھیں۔ جنیوا میں ایران ۔ امریکہ دو روزہ مذاکرات کے بعد چہارشنبہ کو اصل اجلاس منع

جنبوا ۔ 15 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے متنازعہ نیوکلیئر پروگرام پر امریکہ اور ایران کے سینئر عہدیداروں کی بات چیت آج یہاں دوبارہ شروع ہوگئی۔ تین ہفتے قبل عالمی طاقتیں، تہران کے ساتھ اس مسئلہ پر سمجھوتے کیلئے مقررہ مہلت سے استفادہ کرنے میں ناکام ہوگئی تھیں۔ جنیوا میں ایران ۔ امریکہ دو روزہ مذاکرات کے بعد چہارشنبہ کو اصل اجلاس منعقد ہوگا جس میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تمام 5 مستقل ارکان، جرمنی اور یوروپی یونین کے سیاسی ڈائرکٹرس بھی حصہ لیں گے۔

TOPPOPULARRECENT