Sunday , December 17 2017
Home / دنیا / نیویارک میں ٹرین حادثہ 100 سے زیادہ افراد زخمی

نیویارک میں ٹرین حادثہ 100 سے زیادہ افراد زخمی

نیویارک ۔ 4 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) نیویارک سٹی کے عہدیداروں نے کہا کہ 100 سے زیادہ افراد معمولی زخمی ہوگئے جبکہ ایک طویل جزیرہ کی ریل روڈ ٹرین بروکلین اسٹیشن پر ایک رکاوٹ سے ٹکرا گئی۔ موقع واردات پر موجود آتش فرو حملہ کے ارکان نے کہا کہ ایسا معلوم ہوتا ہیکہ ٹرین کے نچلہ حصہ میں یہ رکاوٹ چبھ گئی تھی اور پہیہ اوپر اٹھ گئے تھے جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

TOPPOPULARRECENT