Monday , January 22 2018
Home / دنیا / نیویارک ٹرین حادثہ کے مہلوکین میں ایک ہندوستانی بھی شامل

نیویارک ٹرین حادثہ کے مہلوکین میں ایک ہندوستانی بھی شامل

نیویارک ۔ 5 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) نیویارک کے مضافاتی علاقہ میں ایک ٹرین کے کار سے ٹکرا جانے کے دلدوز حادثہ میں ہلاک ہونے والوں میں ایک 41 سالہ ہندوستانی بھی شامل ہے۔ اسپورٹ یوٹیلیٹی وہیکل (SUV) حادثہ کے وقت پٹریوں کے درمیان کھڑی تھی جسے میٹرو نارتھ ٹرین نے زبردست ٹکر دیدی تھی۔ تیونس کے ارکان مقننہ کی تاریخ ساز حکومت کو منظوری

نیویارک ۔ 5 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) نیویارک کے مضافاتی علاقہ میں ایک ٹرین کے کار سے ٹکرا جانے کے دلدوز حادثہ میں ہلاک ہونے والوں میں ایک 41 سالہ ہندوستانی بھی شامل ہے۔ اسپورٹ یوٹیلیٹی وہیکل (SUV) حادثہ کے وقت پٹریوں کے درمیان کھڑی تھی جسے میٹرو نارتھ ٹرین نے زبردست ٹکر دیدی تھی۔

تیونس کے ارکان مقننہ کی تاریخ ساز حکومت کو منظوری
تیونس ۔ 5 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) تیونیشیا کی پارلیمنٹ نے آج سیکولر نداتونیس پارٹی زیرقیادت مخلوط حکومت کو منظوری دے دی ۔ اس حکومت میں پارٹی کے حریف اسلام پسند بھی شامل ہیں۔ یہ حکومت بہار عرب کے آغاز کے مقام پر منعقدہ انتخابات کے بعد برسراقتدار آئی ہے۔ 204 ارکان پارلیمنٹ نے تقریب میں شرکت کی جبکہ مخالف 8 افراد غیرحاضر تھے۔ یہ پہلی حکومت ہے جو شمالی افریقی ملک میں آزاد صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد قائم ہوئی ہے۔ اسپیکر محمد الناصر نے نئی حکومت کا خیرمقدم ک

TOPPOPULARRECENT