Saturday , August 18 2018
Home / شہر کی خبریں / نیٹ آج فارم آن لائن کی آخری تاریخ

نیٹ آج فارم آن لائن کی آخری تاریخ

حیدرآباد ۔ 8 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : انٹر میڈیٹ بی پی سی امیدواروں کے لیے ایم بی بی ایس ، بی ڈی ایس اور یونانی ، ہومیو پیتھی ، آیورویدک کورسز میں داخلے کے لیے قومی سطح کا میڈیکل انٹرنس ’ نیٹ ‘ 6 مئی کو مقرر ہے ۔ اس میں شرکت کے لیے فارم آن لائن داخل کرنے کی آخری تاریخ 9 مارچ ہے ۔ فارم کے ادخال کے بعد فیس 10 مارچ تک داخل کرسکتے ہیں ۔ انٹر کامیاب یا اب سکنڈ ایر کا امتحان دئیے امیدوار اہل ہیں ۔ نیٹ کی کوچنگ ، کونسلنگ کے لیے امیدوار دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رجوع ہوں ۔۔

TOPPOPULARRECENT