Sunday , November 18 2018
Home / شہر کی خبریں / نیٹ آن لائن رجسٹریشن ، دفتر سیاست میں آج گائیڈنس پروگرام

نیٹ آن لائن رجسٹریشن ، دفتر سیاست میں آج گائیڈنس پروگرام

حیدرآباد ۔ 3 نومبر (سیاست نیوز) این ٹی اے نیشنل ٹسٹنگ ایجنسی حکومت ہند کے تحت آل انڈیا سطح کا میڈیکل انٹرنس ’’نیٹ NEET‘‘ 5 مئی 2019ء کو مقرر ہے۔ اس کیلئے یکم ؍ نومبر سے فارم کے ادخال کا آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔ امیدوار کو 720 نشانات کے 180 سوالات کے متعلق معلومات تکنک اور منفی مارکس پر گائیڈنس پروگرام شخصی کونسلنگ اور کوچنگ رجسٹریشن کیلئے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر اتوار 4 نومبر کو صبح 11 تا 2 بجے رجوع ہوکر استفادہ کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT