Thursday , November 23 2017
Home / دنیا / نیپالی وزیر کے الزامات اشتعال انگیز : ہندوستان

نیپالی وزیر کے الزامات اشتعال انگیز : ہندوستان

کھٹمنڈو ۔ 3 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج ہندوستانی نژاد مادھیسی نیپالی وزیر کے ہندوستان پر الزامات کو کہ وہ فوجیوں کو سادہ لباس میں نیپال میں تعینات کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے، اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔ ہندوستانی سفارتخانہ نے کہا کہ یہ تبصرے اشتعال انگیز، بے بنیاد اور بے ارادوں پر مشتمل ہیں۔ سابق حکومت نیپال کے وزیر منڈل نے ہندوستان اور نیپال کے خوشگوار تعلقات کو متاثر کرنے کے مقصد سے یہ بیان دیا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT