Wednesday , December 12 2018

نیپال میں زلزلہ کا معمولی جھٹکہ

کٹھمنڈو 4 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈ میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں 4.6 شدت کا زلزلہ کا معمولی جھٹکہ محسوس کیا گیا ۔ واضح رہے کہ نیپال میں تقریبا دو ماہ قبل ایک ہلاکت خیز زلزلہ آیا تھا جس کے نتیجہ میں کم از کم 9,000 افراد ہلاک ہوگئے تھے اور لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے تھے ۔ ملک میں اس زلزلہ کے بعد مابعد جھٹکے بھی کئی د

کٹھمنڈو 4 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈ میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں 4.6 شدت کا زلزلہ کا معمولی جھٹکہ محسوس کیا گیا ۔ واضح رہے کہ نیپال میں تقریبا دو ماہ قبل ایک ہلاکت خیز زلزلہ آیا تھا جس کے نتیجہ میں کم از کم 9,000 افراد ہلاک ہوگئے تھے اور لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے تھے ۔ ملک میں اس زلزلہ کے بعد مابعد جھٹکے بھی کئی دن تک محسوس کئے جاتے رہے جن کے نتیجہ میں مقامی عوام میں خوف و ہراس کی لہر پیدا ہوگئی تھی ۔ جاریہ ہفتے کے اوائل میں بھی دو دن کے وقفہ میں جملہ چھ مرتبہ زلزلہ کے کم شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT