Thursday , November 23 2017
Home / دنیا / نیپال میں زلزلہ کے خفیف جھٹکے

نیپال میں زلزلہ کے خفیف جھٹکے

کٹھمنڈو ۔ 7 اگست (سیاست ڈاٹ کام) نیپال آج 4.4 شدت کے خفیف زلزلے سے دہل گیا۔ دن کے 11 بجکر 57 منٹ پر ہوئے اس زلزلہ کا مبدا دارالحکومت کٹھمنڈو کے مشرق میں 55 کیلو میٹر دور ضلع کاورے میں تھا۔ کوہ ہمالیہ کے دامن میں واقع اس غریب ملک میں 10,000 افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے 25 اپریل کے اس زلزلے کے بعد 100 دن کے دوران 4 یا اس سے زائد شدت کے تاحال 368 مابعد کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT