Monday , November 20 2017
Home / دنیا / نیپال نے اپنا سفیر واپس طلب کرلیا

نیپال نے اپنا سفیر واپس طلب کرلیا

کٹھمنڈو ، 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نیپال نے آج اپنے سفیر برائے ہند کو عدم تعاون اور مخالف حکومت سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات پر واپس طلب کرلیا۔ نیپالی وزارت خارجہ کے ذرائع نے کہا کہ سفیر دیپ کمار اپادھیائے نے صدر بدیا دیوی بھنڈاری کے طے شدہ دورۂ ہندوستان کی منسوخی کے بارے میں وزیراعظم کے پی شرما اولی سے ’’اُلجھ‘‘ پڑے تھے۔ یہ بات چیت صدر کے سفر کی منسوخی پر ہوئی تھی۔

TOPPOPULARRECENT