Saturday , January 19 2019

نیپال کو منسوخ نوٹوں کے تبادلہ کا موقع دینے سفیر کا مطالبہ

نئی دہلی۔ 12 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) نیپال کو اعلیٰ مالیاتی منسوخ ہندوستانی کرنسی نوٹوں کے تبادلے کا ایک موقع دیا جانا چاہئے کیونکہ نوٹوں کی تنسیخ کے باوجود یہ نوٹ نیپال میں اب بھی استعمال کئے جارہے ہیں۔ ہندوستان کیلئے نیپال کے سفیر دیپک کمار اپادھیائے نے آج یہ مطالبہ کیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT