Monday , December 18 2017
Home / پاکستان / نیپال کو پاکستان کی 10 لاکھ امریکی ڈالر امداد

نیپال کو پاکستان کی 10 لاکھ امریکی ڈالر امداد

اسلام آباد ۔ 27 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے اپنے قریبی دوست نیپال کو 10 لاکھ امریکی ڈالر کی امداد دی ہے کیونکہ سیلاب اور زمین کھسکنے کے واقعات سے اگست میں 60 لاکھ افراد متاثر ہوئے تھے۔ 2847 مکان مکمل طور پر منہدم ہوگئے تھے۔ پاکستانی سفیر برائے نیپال مظہر جاوید نے کل اس امدادی رقم کا چیک وزیراعظم شیر بہادر دیوبا کے حوالہ کردیا۔

TOPPOPULARRECENT