Saturday , November 25 2017
Home / دنیا / نیپال کی سرحد بند ہونے سے لاکھوں بچوں کی جان کو خطرہ: اقوام متحدہ

نیپال کی سرحد بند ہونے سے لاکھوں بچوں کی جان کو خطرہ: اقوام متحدہ

نیویارک۔ یکم ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے بچوں کے عالمی ادارہ  یونیسیف نے تنبیہ کی ہے کہ نیپال میں موسم سرما کے آتے ہی ایندھن، خوراک، ادویات اور ویکسینز کی قلت سے 30 لاکھ سے زائد کم عمر بچوں کو ہلاکت یا بیماریوں کا خطرہ لاحق ہے۔یونیسیف کا کہنا ہے کہ نیپال کے جنوبی علاقے میں دو مہینوں سے جاری سیاسی عدم استحکام سے صورتحال بہت خراب ہو گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT