Sunday , December 17 2017
Home / دنیا / نیپال کے اپوزیشن قائد شیر بہادر دیوبا کا دورۂ ہند

نیپال کے اپوزیشن قائد شیر بہادر دیوبا کا دورۂ ہند

کھٹمنڈو ۔ 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نیپال کی اپوزیشن نیپال کانگریس کے سربراہ شیربہادر دیوبا اپنے انتخاب کے بعد پہلی بار ایک ہفتہ کے دورہ پر ہندوستان پہنچ رہے ہیں۔ اس وقت نیپال میں مادھیسی بحران کی وجہ سے سیاسی حالات سازرگار نہیں ہیں۔ 69 سالہ دیوبا کو مارچ میں نیپال کے سب سے بڑی ڈیموکریٹک پارٹی کا 13 ویں نیشنل جنرل کنونشن میں صدر منتخب کیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT