Wednesday , November 22 2017
Home / دنیا / نیپال کے نائب وزیراعظم کی حلف برداری اور کابینہ کی تشکیل

نیپال کے نائب وزیراعظم کی حلف برداری اور کابینہ کی تشکیل

کٹھمنڈو ۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ماوسٹوں کے صدر پشپ کمل دہل عرف پرچنڈا کی آج نئے وزیراعظم نیپال کی حیثیت سے حلف برداری منعقد کی گئی۔ ایک دن قبل ارکان مقننہ نے انہیں اس اعلیٰ ترین عہدہ کیلئے دوسری بار منتخب کیا۔ صدر بدیا دیوی بھنڈاری نے 61 سالہ سی پی این ۔ ماؤسٹ کے مرکزی صدرنشین کو راشٹرپتی بھون میں 39 ویں وزیراعظم نیپال کا حلف دلوایا۔ انہوں نے اپنی 6 رکنی کابینہ تشکیل دی جس میں دو نائب وزرائے اعظم ہیں۔ صدر بھنڈاری نے ان دونوں کو بھی حلف دلوایا۔

TOPPOPULARRECENT