Tuesday , December 12 2017
Home / تجارت / نیچرلے گولڈ فیسٹ میں 105 گاہکوں نے سونا جیتا

نیچرلے گولڈ فیسٹ میں 105 گاہکوں نے سونا جیتا

حیدرآباد ۔ 5 ۔ اگست : ( پریس نوٹ ) : نیچرلے ریفائینڈ سن فلاور آئیل جو سرائے والا ایگر ریفائنریز لمٹیڈ ( ایس اے آر ایل ) کا فلیگ شپ برانڈ ہے ۔ آج پہلے ہفتہ میں ’ نیچرلے گولڈ فیسٹ ‘ کے 105 ونرس کا اعلان کیا ۔ حیدرآباد اور سکندرآباد سے 1 گرام سونا 27 گاہکوں نے جیتا ہے ۔ اس موقع پر مسٹر انجنی کمار گپتا ، ڈائرکٹر ، ایس اے آر ایل نے کہا کہ نیچرلے ریفائینڈسن فلاور آئیل ہمارے گاہکوں کو معیاری اور محفوظ پراڈکٹس کی پیشکش کرتے ہوئے ہمیشہ اس تعلق سے متوجہ رہتا ہے ۔ آپ کو اگر قسمت آزمانا ہو تو نیچرلے ریفائینڈ سن فلاور آئیل کے 2 پوچس خریدیں اور ایک اسکریچ کارڈ حاصل کرتے ہوئے یونیک کوڈ کو ایس ایم ایس کریں اور سونا جیتیں ۔ جلدی کریں مزید 1530 سونے کے سکے ہی نومبر تک باقی رہ گئے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT