Wednesday , June 20 2018
Home / کھیل کی خبریں / نیکلس روڈ پر شائقین کیلئے آئی پی ایل ٹرافی

نیکلس روڈ پر شائقین کیلئے آئی پی ایل ٹرافی

حیدرآباد۔ 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) تلنگانہ کے کرکٹ شائقین کیلئے وی وو آئی پی ایل 2018ء میں پہلی مرتبہ کامنٹری تلگو زبان میں بھی فراہم کی جارہی ہے جس کے لئے اسٹار ما موویز نے حالیہ دنوں میں تلگو سوپر اسٹار جونیر این ٹی آر کو اپنا سفیر بھی مقرر کیا ہے۔ اسی کی ایک اور کڑی آج نیکلس روڈ پر دیکھنے کو ملی جب دونوں شہروں کے کرکٹ شائقین کیلئے یہاں نہ صرف ٹرافی کی نقل رکھی گئی بلکہ تلگو سیریلس کے کئی معروف اداکار ، شائقین کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔

TOPPOPULARRECENT