Wednesday , September 19 2018
Home / جرائم و حادثات / نیک نام پورہ علاقہ سے نعش برآمد

نیک نام پورہ علاقہ سے نعش برآمد

حیدرآباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) نارسنگی پولیس نیک نام پورہ علاقہ سے ایک چوکیدار کی نعش کو برآمد کرلیا ہے ۔جو مشتبہ طور پر ایک سیلر سے دستیاب ہوئی ۔ پولیس نارسنگی کے مطابق 45 سالہ وٹھل جو الکاپور ٹاون شپ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ پولیس نے نیک نام پورہ علاقہ سے اس کی نعش کو دستیاب کرلیا ۔ پولیس کو شبہ ہے کہ وٹھل نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعم

حیدرآباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) نارسنگی پولیس نیک نام پورہ علاقہ سے ایک چوکیدار کی نعش کو برآمد کرلیا ہے ۔جو مشتبہ طور پر ایک سیلر سے دستیاب ہوئی ۔ پولیس نارسنگی کے مطابق 45 سالہ وٹھل جو الکاپور ٹاون شپ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ پولیس نے نیک نام پورہ علاقہ سے اس کی نعش کو دستیاب کرلیا ۔ پولیس کو شبہ ہے کہ وٹھل نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کی ہوگی ۔ پولیس نارسنگی مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT